ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان اور بھارت پہلی بار آمنے سامنے ہوں گے۔
بڑے میچ سے قبل قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کھلاڑیوں کو ہدایت دی ہے کہ دباؤ والے ماحول میں بھی صرف کھیل پر توجہ رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کو شکست دینے کے لیے دباؤ مسلسل برقرار رکھنا ہوگا۔ پاکستان نے آخری بار 2012 میں ایشیا کپ جیتا تھا جبکہ بھارت اب تک 8 بار ٹرافی اپنے نام کر چکا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں