ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے میں بھارت نے بنگلادیش کو شکست دے کر فائنل میں جگہ تو بنالی، مگر میچ کے بعد ایک دلچسپ لمحہ وائرل ہوگیا۔
بھارتی کپتان سوریا کمار یادو اور ان کی ٹیم کو پاکستان کے سابق لیگ اسپنر اور بنگلادیش کے اسپن بولنگ کوچ مشتاق احمد سے مصافحہ کرنا پڑا۔ سوشل میڈیا پر یہ تصویر تیزی سے پھیلی، اور صارفین سوال اٹھانے لگے: “اب بھارتی ٹیم کی حب الوطنی کہاں گئی؟”
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں