پاکستان نے بھارت کو پچھاڑ کر رکھ دیا

نیوزی لینڈ کبڈی ورلڈ کپ 2025 کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 39-38 کے تناسب سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔

دونوں ٹیموں نے مقابلے میں زبردست کھیل پیش کیا، لیکن آخری لمحات میں پاکستان نے اپنی ہمت اور مہارت سے فیصلہ کن جیت حاصل کی۔

پاکستانی ٹیم کی اس تاریخی کامیابی پر ملک بھر میں عوام اور حلقوں کی جانب سے مبارکباد اور کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close