معروف کرکٹر کے گھر سے افسوسناک خبر

جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سابق رکن اور قومی کرکٹر عامر نذیر کے بڑے بھائی عرفان احمد انتقال کر گئے۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ آج رات 8 بجے گلشنِ راوی، بلاک ای 201 فٹبال گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close