پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی

سنوکر کے میدان میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر شاندار کامیابی حاصل کی۔

پاکستانی کیوئسٹ عرفان داد ایشین ہائی بال چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، جہاں انہوں نے بھارت کے شہباز عادل خان کو 3-7 سے مات دی۔

یاد رہے کہ عرفان داد آج کوارٹر فائنل میں بھارت ہی کے شیوم اروڑا کے خلاف میدان میں اتریں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close