ایشیا کپ فائنل، بھارتی ٹیم میں کون کونسی تبدیلیاں کی جانیوالی ہیں ؟ جانئے

ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان کے خلاف ممکنہ بڑے مقابلے کے لیے بھارتی ٹیم میں تبدیلیاں متوقع ہیں،

بھارتی میڈیا کے مطابق فاسٹ بولر جسپریت بمرا اور شیوم دوبے کی ٹیم میں واپسی ہو سکتی ہے جبکہ ارشدیپ سنگھ اور ہرشیت رانا کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔ دوسری جانب آل راؤنڈر ہاردیک پانڈیا کی فٹنس پر ابھی بھی سوالیہ نشان ہے، انہوں نے سری لنکا کے خلاف صرف ایک اوور کرایا تھا اور ہیمسٹرنگ انجری کے باعث میدان سے باہر چلے گئے تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close