لالی ووڈ کے معروف گلوکار انور رفیع طبیعت بگڑنے کے بعد اتفاق اسپتال میں داخل ہو گئے ہیں۔ اہل خانہ کے مطابق انہیں دماغی تکلیف لاحق ہے جس کے باعث انہیں جھٹکے آنے لگے۔ صبح اچانک حالت خراب ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔
ان کے گھر والوں نے عوام سے درخواست کی ہے کہ انور رفیع کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی جائے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






