بھارتی فلموں کے معروف اداکار اور کامیڈین گووردھن اسرانی چوراسی برس کی عمر میں انتقال کر گئے،
وہ کئی دنوں سے شدید علیل تھے اور پچھلے پانچ روز سے اسپتال میں زیر علاج تھے، ان کے بھتیجے نے ان کی وفات کی تصدیق کر دی ہے، گووردھن اسرانی نے اپنی زندگی میں بے شمار فلموں میں کام کیا اور اپنی مزاحیہ اداکاری سے ناظرین کے دل جیتے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں