مشہور کم عمر ماڈل رومیسہ سعید انتقال کر گئی ہیں۔
وہ چند روز قبل ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہو گئی تھیں اور تشویشناک حالت میں لاہور کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے رومیسہ ہسپتال میں چل بسیں۔ ان کی نمازِ جنازہ مغرب کے بعد ان کے آبائی علاقے ننکانہ صاحب کے قریب ادا کی جائے گی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں