معروف ٹک ٹاکر کو دو برس قیدکی سزا

مصر کے شہر اسکندریہ کی ایک عدالت نے معروف اداکارہ وفا عامر کے خلاف جھوٹے الزامات لگانے پر ٹک ٹاکر مروہ یسری کو دو سال قید کی سزا سنائی ہے۔
ٹک ٹاکر نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا تھا کہ وفا عامر انسانی جسمانی اعضا کے کاروبار میں ملوث ہیں اور اسی وجہ سے معروف فٹبالر ابراہیم شیکا کی موت ہوئی، جس پر اداکارہ نے عدالت میں مقدمہ دائر کیا۔ عدالت نے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے ٹک ٹاکر کو سزا سنائی اور واضح کیا کہ جھوٹی خبریں پھیلانا سوشل میڈیا پر بھی جرم ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close