تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے دیوالی کے موقع پر ہندو برادری کے لیے عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

اس حوالے سے صوبائی حکومت کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 20 اکتوبر کو دی جانے والی یہ چھٹی صرف ہندو ملازمین پر لاگو ہوگی، تاکہ وہ یہ تہوار اپنی مذہبی اور ثقافتی روایات کے مطابق منا سکیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close