افسوسناک حادثہ، جانی نقصان ہو گیا

کراچی میں ایم نائن موٹروے پر تیز رفتار ڈمپر الٹنے سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔

دوسری جانب بلدیہ ناردرن بائی پاس پر ٹریلر نے بس کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 13 افراد زخمی ہو گئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close