کرفیو نافذ

شمالی وزیرستان میں دو دن کے لیے کرفیو لگانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر کے مطابق یہ کرفیو ہفتہ 18 اکتوبر اور اتوار 19 اکتوبر 2025 کو نافذ رہے گا،

اور اس کا فیصلہ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ تمام سڑکیں عام ٹریفک کے لیے بند رہیں گی اور شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close