بلوچستان کے ضلع خضدار اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
زلزلے کا مرکز خضدار سے تقریباً پچاس کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع تھا جبکہ اس کی گہرائی بیس کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ اس سے قبل پنجاب کے شہر لیہ اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔ ابتدائی طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں