آن لائن جاب اور ٹریننگ کے نام پر کروڑوں کا فراڈ ، بڑی گرفتاریاں

 نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے کارروائی کے دوران ملتان میں شہریوں سے آن لائن جاب اور ٹریننگ کے نام پر کروڑوں کے فراڈ  کرنے والوں کو بے نقاب کردیا ۔

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے کارروائی کرتے ہوئے اسکل انسٹیٹیوٹ کے سی ای او عبدالغفار کو گرفتار کرلیا۔

اس کے علاوہ گرفتار کیے گئے دیگر ملزموں میں نثار احمد، معاویہ، حذیفہ، حماد، اسد خالد اور زین شامل ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close