اہم پی ٹی آئی رہنما کے گھر میں صفِ ماتم بچھ گئی

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کے بڑے بھائی کریم عادل شیخ کراچی میں انتقال کر گئے۔

مرحوم کی نماز جنازہ کل دوپہر ایک بج کر پندرہ منٹ پر نمازِ ظہر کے بعد جامعہ مسجد فلاح، پی اینڈ ٹی کالونی کلفٹن کراچی میں ادا کی جائے گی۔ مختلف سیاسی اور سماجی شخصیات کی جانب سے حلیم عادل شیخ سے تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close