پنجاب حکومت نے کنٹریکٹ پر بھرتی ملازمین کو مستقل کرنے والے قانون کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد پنجاب میں کوئی بھی ملازم اس قانون کے تحت مستقل نہیں ہو سکے گا۔
حکومت نے پنجاب ریگولیشن آف سروس ایکٹ دو ہزار انیس کو ختم کر دیا ہے اور آئندہ کنٹریکٹ ملازمین کو بنیادی تنخواہ کی بجائے یکمشت تنخواہ کی بنیاد پر بھرتی کیا جائے گا۔ اس فیصلے سے سرکاری خزانے پر تنخواہوں اور پنشن کے بوجھ میں کمی متوقع ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں