النور شوگر ملز کے ڈائریکٹر سیٹھ عزیز ایوب علالت کے باعث انتقال کر گئے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق سیٹھ عزیز ایوب کی عمر 70 برس تھی۔
ان کی نمازِ جنازہ آج دوپہر ڈی ایچ اے کی عائشہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں