پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے مختلف شعبوں میں نئی بھرتیوں کا اعلان کیا ہے جن میں ڈپٹی ڈائریکٹر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر، آفیسر، سبجیکٹ اسپیشلسٹ، نیٹ ورک سپورٹ انجینئر، ایگزیکٹو اسسٹنٹ اور ڈرائیور شامل ہیں
مجموعی طور پر سو سے زائد آسامیاں مشتہر کی گئی ہیں جن کے لیے تنخواہیں ستاون ہزار پانچ سو روپے سے ایک لاکھ چھانوے ہزار دو سو پچاس روپے تک رکھی گئی ہیں، امیدواروں کی عمر تینتیس سے چالیس سال کے درمیان ہونا ضروری ہے اور بھرتیوں کا مکمل اشتہار، اہلیت اور درخواست دینے کا طریقہ جلد جاری کیا جائے گا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں