ژوب میں گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل کی رہائش گاہ پر پولیس اہلکار کی فائرنگ سے تین طلبا اور دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ غلطی سے ہوئی اور زخمی طلبا گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج سے تعلق رکھتے ہیں۔ زخمیوں کی حالت تسلی بخش بتائی گئی ہے اور واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں