بلوچستان کے ضلع تربت کے علاقے نوانو میں دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق دھماکہ ایک گاڑی میں ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔
دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ایمبولینسیں اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوعہ کا محاصرہ کر کے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں