مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں کے ضمنی انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کے ٹکٹ جاری کر دیے ہیں۔
این اے 18 ہری پور سے بابر نواز خان اور این اے 185 ڈیرہ غازی خان سے محمود قادر لغاری کو پارٹی ٹکٹ دیا گیا ہے۔ صوبائی اسمبلی کے لیے پی پی 73 سرگودھا سے میاں سلطان علی رانجھا، پی پی 269 مظفر گڑھ سے اقبال خان پتافی، پی پی 115 سے محمد طاہر پرویز اور پی پی 116 سے رانا احمد شہریار کو ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں