دہشت گردی کے خاتمے کے لئےعمران خان کی جانب سے 4 نکات پیش

پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی عمران خان نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے چار نکات پیش کیے ہیں

جن میں پہلا یہ ہے کہ پاکستان سے دہشت گردی کو مکمل ختم کرنا ہے، دوسرا یہ کہ افواجِ پاکستان کے ہر سپاہی کی دل میں بہت عزت ہے، تیسرا یہ کہ صرف فوجی کارروائی سے دہشت گردی ختم نہیں کی جا سکتی، اور چوتھا نکتہ یہ ہے کہ اس مسئلے کے حل کے لیے مکمل پالیسی بنانا ضروری ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close