افسوسناک حادثہ، جانی نقصان ہو گیا

جہانیاں کے علاقے قطب پور ٹول پلازہ کے قریب سڑک کراس کرتے ہوئے گاڑی کنٹینر سے ٹکرا گئی،

جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی جبکہ زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close