ججز کی سکیورٹی واپس، ڈی آئی جی کو شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد پولیس نے ڈسٹرکٹ ججز کی سکیورٹی اور گن مین واپس بلا لیے۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ناصر جاوید نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی سکیورٹی کو شوکاز جاری کیا اور ڈی آئی جی آپریشنز کو آج ہی وضاحت کے لیے ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close