زلفی بخاری کی 800 کنال اراضی نیلام کرنے کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے ذلفی بخاری کی 800 کنال زرعی زمین نیلام کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

اسسٹنٹ کمشنر تحصیل جنڈ، ضلع اٹک نے نیلامی کا اشتہار جاری کر دیا ہے۔ ذلفی بخاری 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اشتہاری قرار دیے جا چکے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close