مسجد پر مریم نواز کی تصویر، کس کے خلاف ایکشن لے لیا گیا؟

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے منڈی بہاﺅالدین کی ایک مسجد پر اپنی تصویر آویزاں ہونے کا سخت نوٹس لیا ہے۔

انہوں نے ڈپٹی کمشنر منڈی بہاﺅالدین سے وضاحت طلب کرتے ہوئے سرزنش بھی کی۔ مریم نواز نے ضلعی انتظامیہ اور سرکاری اداروں کو ہدایت کی ہے کہ ان کی تصاویر کے حوالے سے طے شدہ ایس او پیز پر سختی سے عمل کیا جائے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close