سیاسی رہنما کا انتقال ہوگیا Posted on January 30, 2024 by admin کوہاٹ(پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار عصمت اللہ خٹک انتقال کر گئے۔ پارٹی ذرائع کاکہنا ہے کہ عصمت اللہ خٹک پی کے 91کوہاٹ2سے امیدوار تھے،عصمت اللہ خٹک دل کے دورے کے باعث انتقال کرگئے ۔ تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں