مٹھو میاں سمیت چار اقسام کے طوطے گھروں میں پالنے کے لیے حکومت پنجاب نے لائسنس لازمی قرار دے دیا۔
محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق یہ اقدام غیر قانونی شکار اور پرندوں کی بقا کے لیے کیا گیا ہے۔ رجسٹریشن فیس ایک ہزار روپے مقرر کی گئی ہے، اور پرانے مالکان کو بھی لائسنس لینا ہوگا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں