اب کتنے نمبروں سے پاس ہو سکیں گے ؟نئی سخت پالیسی نافذ

پاکستان میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی نئی گریڈنگ پالیسی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق جی پی اے اور سی جی پی اے کا نظام ختم کر دیا گیا ہے،

اور اب یہ پالیسی مرحلہ وار سال دو ہزار چھببیس سے نافذ ہو گی۔ انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن نے تمام تعلیمی بورڈز کو آگاہ کر دیا ہے کہ نئی پالیسی میں پرانے نظام کو برقرار رکھا جائے گا کیونکہ ملک کی کئی جامعات فی الحال جی پی اے کی بنیاد پر داخلے دینے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ پہلے اس پالیسی میں جی پی اے اور سی جی پی اے شامل تھے، تاہم اب حتمی نوٹیفکیشن میں یہ نکال دیے گئے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close