فضائی آپریشن مکمل طور پر بند کر دیا گیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکا نے برطانیہ اور دیگر ممالک کیلئے اپنا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بند کر دیا، یورپ کو عالمی وبا کا نیا مرکز قرار دیے جانے کے بعد امریکا نے بشمول برطانیہ اور آئرلینڈ، یورپی یونین کے تمام ممالک کیساتھ فضائی […]

امریکی صدر کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ ، صدر ٹرمپ بھی میدان میں آگئے

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ لیا گیا ہے، ان کا ٹیسٹ رات کو دیر گئے لیا گیا ۔ہفتہ کے روز پریس بریفنگ کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہوں […]

برطانیہ میں کرونا وائرس بے قابو، ایک ہی دن میں کتنےافراد ہلاک؟

لندن (پی این آئی) برطانیہ میں کرونا وائرس بے قابو، ایک ہی دن میں 10 افراد ہلاک، ملک میں وائرس کے باعث کل ہلاکتوں کی تعداد 21 جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 840 ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں […]

کوروناوائرس کاخوف ،امریکی صدرعبادت پر مجبور،بڑااعلان کردیا

واشنگٹن(پی این آئی)کوروناوائرس نے امریکی صدرکو عبادت پر مجبور کردیا۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اتوار کو امریکا بھر میں یوم دعا منایاجائے گا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دیئے گئے بیان میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یہ ان […]

کرونا وائرس،علی بابا کے بانی جیک ما نے، امریکہ کیلئے ایسا اعلان کردیا کہ ٹرمپ بھی داد دینے پر مجبور ہوجائیں گے

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے امیر ترین شخص اور ای کامرس کمپنی علی بابا کے ریٹائر چیئرمین جیک ما نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سامنا کرنے والے ملک امریکا کے لیے امداد فراہم کرنے کااعلان کیا ہے۔علی بابا کے شریک بانی نے چینی سوشل […]

کرونا وائرس اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز تک پہنچ گیا،ہیڈکوارٹرز بند

نیویارک(پی این آئی)کرونا وائرس اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز تک پہنچ گیا۔ چار ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد عالمی ادارے نے چار ہفتوں کیلئے ہیڈ کوارٹرز کو بند کردیاہے۔193 افراد پر مشتمل اقوام متحدہ کے صدر دفتر کے ملازمین کو کورونا وائرس […]

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے اہم اعلان کر دیا؟

نیو یارک(پی این آئی) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کمپنی کے بورڈ سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے بل گیٹس نے فلاح بہبود کی سرگرمیوں میں زیادہ سے زیادہ حصہ لینے کے لیے مائیکرو سافٹ کے بورڈ سے دستبرداری […]

سعودی کمپنی ایک ’غیرعرب‘ ملازم کو چلتا پھرتا ہینڈ سینیٹائزر بنانے پر شرمندہ

جدہ(پی این آئی) تیل کی پیداوار کے حوالے سے مشہور سعودی کمپنی آرامکو نے اپنے ایک ’غیرعرب‘ ملازم کو چلتا پھرتا ہینڈ سینیٹائزر بنانے پر معافی مانگ لی ہے۔سوشل میڈیا ویب سائٹ پر ہفتہ بھر قبل بعض تصاویر جاری کی گئی تھیں جن میں ایک […]

سڑکیں ویران ہیں، گلیوں میں خاموشی کا راج ہے بھوکے بندر باہر آگئے

بنکاک (پی این آئی) کورونا وائرس کی وبا پھیلنے سے قبل تھائی لینڈ سیاحوں کی جنت سمجھا جاتا تھا تاہم اب باقی دنیا کی طرح یہاں بھی سڑکیں ویران ہیں، گلیوں میں خاموشی کا راج ہے اور لوگ اپنے گھروں میں رہنے کو ترجیح دیتے […]

لندن سے نیو یارک جانیوالی پروازوں کا کرایہ صرف ایک پائونڈیعنی تقریباََ دو سو روپے کر دیا گیا

لندن(پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث ایوی ایشن انڈسٹری شدید متاثر ہو رہی ہے۔ ایک فضائی کمپنی ’فلائی بی‘ کا دیوالیہ نکل چکا ہے اور دیگر فضائی کمپنیوں کو اربوں کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا […]

کرونا وائرس نے داعش کو بھی پریشان کر دیا، شدت پسند تنظیم نے اپنے کارکنان کو کیا ہدایات جاری کر دیں؟ اہم تفصیلات

بغداد (پی این آئی) کرونا وائرس نے اس وقت لگ بھگ پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، ویکسین نہ ہونے کے باعث حکومتوں کی جانب سے لوگوں کو زیادہ سے زیادہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے لیکن اب […]

close