بیجنگ(پی این آئی) چین کے شہر ووہان میں، جہاںسے کورونا وائرس پھیلا تھا، اب ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس پھیلنے کے بعد جنوری میں ووہان میں لاک ڈاؤن کیا گیا تھا جو دو ماہ تک رہا۔ اس دوران شہری […]
جرمنی (پی این آئی) جرمنی کے وزیر خزانہ تھامس شیفر نے خودکشی کر لی،انہوں نے خودکشی کورونا وائرس سے ہونے والے معاشی بحران کی وجہ سے کی۔تفصیلات کے مطابق جرمنی کے وزیر خزانہ تھامس شیفر نے خودکشی کر لی، بتایا گیا ہے کہ تھامس شیفر […]
روس(پی این آئی) روس نے کورونا وائرس سے پھیلنے والی بیماری کووڈ 19 کے لیے ایک ایک موثر دوا تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔روسی حکام کے مطابق ملیریا کے لیے عام استعمال ہونے والی ایک مؤثر دوا میفلو کوائن کو بعض مریضوں پر آزمایا […]
لندن(پی این آئی)برطانیہ میں کورونا وائرس کے پھیلاو میں مزید تیزی کا خدشہ ہے۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کہتے ہیں کہ صورتحال مزید خطرناک ہوسکتی ہے، جبکہ برطانوی ماہر صحت کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں ہر صورت جون تک لاک ڈاون کرنا ہوگا۔تفصیلات کے […]
(پی این آئی)سعودی عرب کے شہروں ریاض، مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے بعد جدہ میں بھی کرفیو کا دورانیہ بڑھا دیا گیا۔سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق کرفیو کا دورانیہ بڑھانے کا مقصد کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کو مزید مؤثر بنانا ہے۔سعودی عرب […]
پیانگ یانگ (پی این آئی) کورونا کی وباء کے دوران روئے زمین پرشمالی کوریاابھی تک ایک ایسا ملک ہے جہاں سے کرونا وائرس کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا۔ بتایا گیا ہے کہ شمالی کوریا حکام دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کے ملک میں […]
پیانگ یانگ (پی این آئی) دنیا کا وہ ملک جہاں اب تک کرونا وائرس کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا، حیران کن طور پر شمالی کوریا اب تک وائرس سے مکمل طور پر محفوظ ہے، ماہرین کے مطابق کورین حکومت حقائق دنیا سے چھپا […]
پیرس(پی این آئی)کورونا وائرس دنیا بھر میں لاکھوں انسانوں کومتاثر کرچکا ہے جبکہ دنیا بھرکے کروڑوں انسان اس موذی مرض سے بچاو کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے پر مجبورہوچکے ہیں۔ ایک ایسے وقت میں جب دنیا اس وائرس سے جلد سے جلد چھٹکارہ چاہ رہی […]
ٹورنٹو (پی این آئی) کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ صوفی نے کورونا وائرس کو شکست دے دی۔ کورونا وائرس کی تصدیق کے 2 ہفتوں بعد صوفی ٹروڈو کو ڈاکٹرز نے وائرس سے کلیئر قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈین وزیر اعظم جسٹن […]
(پی این آئی)یورپی ملک اٹلی میں ہر گزرتے دن کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیاں بڑھتی جارہی ہیں اور آج بھی ایک ہی روز میں مزید 889 افراد مہلک وائرس کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے گئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ 24 […]
الریاض (پی این آئی) سعودی دارالحکومت الریاض پر میزائلوں سے حملہ۔ میزائل حملوں میں سعودی دارالحکومت الریاض کے علاوہ سعودی شہر جازان کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ زور دار دھماکوں کی گونج گرج سے شہری خوفزدہ۔ دھماکوں کی آوازیں سعودی دارالحکومت الریاض کے شمال میں […]