وہ واحد ملک جس نے واقعی کورونا وائرس کو شکست دیدی، ایک بھی ہلاکت نہیں ہوئی اور تمام مریض صحتیاب ہو گئے ، ایکٹِو کیسز کی تعداد صفر ہو گئی

گرین لینڈ (پی این آئی) گرین لینڈ کرونا وائرس کو مکمل طور پر شکست دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا، شمالی امریکا میں واقع ملک میں وائرس کے باعث ایک بھی ہلاکت نہیں ہوئی، کل 11 مریض رپورٹ ہوئے، جو اب صحتیاب ہو […]

وہ ملک جہاں کورونا وائرس کیخلاف لڑنے والےسو سے زائد ڈاکٹرز بھی کورونا کا شکار ہو کر ہلاک ہو گئے

روم(پی این آئی)یورپی ملک اٹلی میں کورونا کا مقابلہ کرنے والے 100ڈاکٹر خود ہی وائرس سے متاثر ہو کر ہلاک ہو گئے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اٹلی کی ہیلتھ ایسوسی ایشن کے ترجمان نے بتا یا ہے کہ اب […]

کویت میں پھنسے غیر ملکیوں کیلئے اچھی خبر آگئی، کویتی حکومت نے تمام ائر لائنوں کیلئے ائیر پورٹ کھولنے کا اعلان کر دیا

کویت (پی این آئی) کویت کی حکومت نے تمام ائر لائنوں کے لیے ائر پورٹ کھولنے کا اعلان کر دیا ہے جو غیر کویتی باشندوں کو ان کے ملک لے جانے کے لیے لینڈ کریں گی۔ کویت حکومت کے اعلان کے مطابق غیر کویتی باشندوں […]

نیو یارک میں کورونا وائرس سے کتنے پاکستانیوں کا انتقال ہوا اور تدفین کیسے کی گئی؟ افسوسناک تفصیلات آگئیں

نیویارک(پی این آئی)نیویارک کی اقرا مسجد کے خطیب و امام احمد علی نے نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ اب تک نيويارک ميں کرونا وائرس سے 22 پاکستانی انتقال کرچکے ہیں۔ نيويارک کی اقرا مسجد کے خطيب کا کہنا ہے کہ نماز […]

وہ خلیجی ملک جہاں تمام غیر ملکیوں کونکالنے کا مطالبہ کر دیا گیا، پاکستانیوں کیلئے بھی بری خبر آگئی

کویت سٹی(پی این آئی)ایک طرف ساری دنیا کرونا وائرس کی روک تھام اور اس کا علاج ڈھونڈنے میں دن رات مصروف ہے، دوسری جانب کویت کے نسل پرست رہنماؤں نے نیا تنازع کھڑا کردیا ہے۔العربیہ نیوز کے مطابق کویت میں متنازع حیثیت کی حامل خاتون […]

چین میں کورونا وائرس کی وبا دوبارہ پھیلنے کا خدشہ ، لاک ڈائون ختم کرتے ہی چینی شہریوں نے کیا کام شروع کر دیا؟

بیجنگ(پی این آئی)چین میں لاک ڈاؤن اور سفری پابندیوں کے خاتمے کے بعد عوام کی کثیر تعداد سڑکوں اور تفریحی مقامات پر جمع ہونا شروع ہوگئی جس کے باعث ملک میں کرونا وائرس کی وبا دوبارہ پھیلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔سی این این کے مطابق […]

وہ اسلامی ملک جس کی فوج نے کورونا وائرس سے متعلق خبر دینے پر نیوز چینل کے مالک اور نیوز ڈائریکٹر کو گرفتار کرلیا

اومان (پی این آئی)عرب ملک اردن کی فوج نے کورونا وائرس سے متعلق خبر دینے پر نیوز چینل کے مالک اور نیوز ڈائریکٹر کو گرفتار کرلیا ۔نیوز چینل نے لاک ڈاون کے دوران بنیادی ضروریات کی عدم فراہمی کے خلاف مزدوروں کے احتجاج کی خبر […]

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ایک لاکھ سے زائد اموات ہو گئیں سب سے زیادہ اموات والے ممالک کونسے ہیں؟ فہرست جاری

نیویارک (پی این آئی) کرونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ سے تجاوز کر گئی، اب تک 16 لاکھ 52 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے، 50 فیصد کیسز صرف تین ممالک امریکا، اٹلی اور اسپین میں رپورٹ ہوئے، […]

یکم رمضان اور عید الفطر کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

دبئی (پی این آئی)متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کے آغاز اور عید الفطر کی تاریخوں کا کئی ہفتے قبل ہی اعلان کر دیا گیا، امارات سمیت تمام خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا آغاز 24 اپریل بروز جمعہ جبکہ عید […]

چین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونیوالوں کو جلایا گیا لیکن امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونیوالوں کیساتھ کیا سلوک کیا جارہا ہے؟ تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

نیویارک(پی این آئی)چین میں کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہونے والے افراد کو جلانے کی اطلاعات سامنے آئی تھیں لیکن امریکا میں اس موذی مرض کا شکار ہونے والے افراد کی اجتماعی قبر میں انتہائی گہرائی میں تدفین کی جارہی ہے اور گڑھے ڈرلنگ […]

چین میں کورونا کی وبا پھر سے سراٹھانے لگی، کتنے کیسز بیرون ملک سے آئے اور کتنے مقامی؟ چینی حکومت کیلئے بڑی پریشانی کھڑی ہو گئی

بیجنگ (پی این آئی) چین کے محکمہ صحت نے کہاہے کہ جمعرات کے روز چینی مین لینڈ پر نوول کرونا وائرس کے 42 نئے مریضوں کی تصدیق ہوگئی ہے جن میں سے 38 درآمدی ہیں۔قومی صحت کمیشن نے اپنی روزانہ کی رپورٹ میں کہا ہے […]

close