کابل(پی این آئی)افغانستان میں امن معاہدے کے باوجود کارروائیاں جاری، کابل میں بس پر حملہ، ایک صحافی سمیت دو ہلاک، طالبان نے لا تعلقی ظاہر کر دی، افغانستان میں مقامی میڈیا کے عملے کی بس پر بم حملہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک صحافی […]
مقبوضہ بیت المقدس (پی این آئی) اسرائیلی افواج نے قبلہ اول مسجد اقصی کے خطیب اور اعلی اسلامی ادارے کے سربراہ شیخ عکرمہ صبری کو جمعے کو ان کے گھر سے گرفتار کرلیا۔سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے نے الاسری میڈیا کے حوالے سے بتایا […]
لندن(پی این آئی)اگر حالات ٹھیک رہے تو اکتوبر کے آخر تک ویکسین سامنے لانے میں کامیاب ہو جائیں گے، امریکی کمپنی کا دعویٰ۔امریکی دوا ساز کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا کی ویکسین اس سال اکتوبر کے آخر تک تیار ہو جائے گی جبکہ […]
کابل(پی این آئی)افغان طالبان کی آخری فتح، امریکہ کا افغانستان سے فوجی بلانے پر کام شروع، فوجیوں کی واپسی کے اقدامات تیز کریں، ٹرمپ کی محکمہ دفاع کو ہدایت۔امریکی افواج نے شیڈول سے قبل افغانستان سے انخلا پرغور شروع کردیا۔ صدر ٹرمپ نے بھی محکمہ […]
سنگاپور(پی این آئی) کورونا کا مریض مرض لاحق ہونے کے کتنے روز بعدوائرس آگے نہیں پھیلا سکتا، نئی تحقیق سامنے آگئی…کورونا کا مریض 10 روز بعد وائرس نہیں پھیلا سکتا۔ اکیڈمی آف میڈیسن اور سنٹر فار انفیکشن ڈیزیز سنگا پور کی تحقیق کے مطابق علامات […]
لاہور (پی این آئی ) بھارت کو شرارت مہنگی پڑی، اپنے اہم ترین علاقے سے ہاتھ دھو بیٹھا، چین نے لداخ کو کسی صورت چھوڑنے سے صاف انکار کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق لائن آف کنٹرول سے 8 کلو میٹر اندر تک چین نے […]
ریاض(پی این آئی) سعودی حکومت کی جانب سے چند روز قبل اعلان کیا گیا تھا کہ سعودی عرب میں یکم جون بروز اتوار سے 90ہزار سے زائد مساجد کو سینیٹائز کرنے کے بعد نمازیوں کے لیے کھولا جائے گا،ان مساجد میں باجماعت نمازوں کی مشروط […]
ریاض (پی این آئی)سعودی عرب کی حکمت عملی نے کورونا وائرس کو پچھاڑ دیا، کورونا مریض تیزی سے صحت یاب ہونے لگے، جبکہ نئے کورونا کیسز کی یومیہ تعداد بھی واضح کم ہونے لگی، پچھلے 24 گھنٹے میں مزید1581 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ […]
لاہور ( پی این آئی)کورونا وائرس چینی لیبارٹری میں تیار ہوا یا چینی مارکیٹ سے شروع ہوا؟ سائنسدانوں کی نئی تحقیق میں انکشاف۔۔۔۔۔ چین نے ایسا نہیں کہا کہ ووہان کی منڈی سے کورونا واائرس کی وبا نہیں اُٹھی، لیکن ہو سکتا ہے کہ یہ […]
لداخ (پی این آئی) چینی اور بھارتی فوجیں آمنے سامنے، چینی جنگی طیارے ایک مرتبہ پھر بھارت کی حدود میں جا گھسے،بھارتی فوج میں کھلبلی مچ گئی، چینی فضائیہ کے جے 11 جنگی طیارے لداخ کے علاقے میں کافی دیر تک پرواز کرتے رہے، کچھ […]
استنبول (پی این آئی) کورونا وائرس، اسلامی دنیاکے ایک اور اہم ترین ملک میں مساجد کھول دی گئیں۔۔ مسلمانوں میں خوشی کی لہر.. ترکی میں مساجد میں باجماعت نماز ادا کرنے پر عائد پابندی ختم کردی گئی ہے۔ ترکی کی مساجد میں آج جمعہ کی نماز […]