لداخ(پی این آئی)چینی فوج نے بھارت پر مہربانی کر دی، کتنے قیدی بھارتی فوجی افسر اور سپاہی رہا کر دیئے؟ ابھی کتنے قیدی باقی ہیں؟،چین نے لیفٹیننٹ کرنل اور 2 میجروں سمیت 10 بھارتی فوجی قیدی رہا کر دیے۔چین نے قیدیوں کی رہائی میجر جنرل […]
ووہان(پی این آئی)چین کے شہر ووہان میں 5 ماہ کے لاک ڈاؤن میں 26 سالہ شہری کا وزن کتنے کلو گرام بڑھ گیا کہ ڈاکٹر پریشان ہو گئے؟، چین کے شہر ووہان میں ایک 26 سالہ شخص جس کا نام زوہو بتایا گیا ہے اس […]
مکہ(پی این آئی)مسلسل 90 روز کی بندش کے بعد سعودی حکومت نے مکہ میں بند جگہیں کھولنے کا فیصلہ کر لیا،سعودی عرب کی حکومت نے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر مکہ معظمہ کی بند کی گئی تمام مساجد کو اتوار کی نماز فجر […]
اواشنگٹن(پی این آئی)ٹرمپ نے چین کے ساتھ ہر طرح کے تعلقات ختم کرنے کی دھمکی دے دی، امریکی انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی،مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ چین کے ساتھ اقتصادی روابط سمیت ہرطرح کے تعلقات مکمل طور پرختم کرنے کا […]
ہانگ کانگ(پی این آئی) ہانگ کانگ میں 23دن بعد مقامی سطح پر کورونا وائرس کے دو نئے کیس سامنے آ جانے سے دنیا میں تشویش کی نئی لہر دوڑ گئی ہے اور اس موذی وائرس کے مکمل خاتمے کی امید دم توڑتی نظر آنے لگی […]
برلن (پی این آئی) جرمنی کی ایک غیر معروف بایوٹیکنالوجی فرم کیورویک نے کرونا وائرس کی ممکنہ ویکسین تیار کرلی ہے اور وہ جلد انسانوں پر اس کی آزمائش کا آغاز کرے گی۔ بایو این ٹیک کے بعد وہ جرمنی کی دوسری کمپنی ہے جو […]
انقرہ (پی این آئی) ترک وزارت دفاع نے کہاہے کہ شمالی عراق میں انقرہ کا فوجی آپریشن منصوبہ بندی کے مطابق کامیابی سے جاری ہے۔ فوجی ہیلی کاپٹر مذکورہ علاقے میں اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کی وزارت دفاع […]
لداخ (پی این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے چین سے جھڑپ کے بعد فوج کو اضافی اختیارات دے دئیے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنی فوج کو اضافی اختیارات دیتے ہوئے وار ریزور بڑھانے کا حکم دے دیا ہے ہے۔جبکہ آبنائے ملاکہ میں […]
کینیڈا (پی این آئی) چینی فوج کے ہاتھوں 20 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے معاملے کو کینیڈین انگلش اخبار فنانشل پوسٹ نے مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی سے جوڑ دیا ہے۔اخبار نے اس تمام معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ […]
واشنگٹن(پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 84 لاکھ 6 ہزار 62 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 4 لاکھ 53 ہزار 586 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 35 لاکھ 74 ہزار 293 مریض اسپتالوں، […]
نئی دہلی(پی این آئی) کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں تیزی کے بعد بھارت نے برطانیہ کو پیچھے چھوڑ دیا جس کے بعد دنیا میں چوتھے نمبر پر آ گیا ہے۔ ایک روز کے دوران ریکارڈ 10 ہزار 965 کیسز کا اضافہ ہوا ہے۔واضح […]