الاسکا کی برفیلی جھیل میں ہوائی جہاز جبکہ جنوبی کوریا کے جنوب مشرقی علاقے میں فائر فائٹنگ ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے جنوب مشرقی علاقے میں فائر فائٹنگ ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے یمن جنگ سے متعلق اپنا خفیہ منصوبہ غلطی سے امریکی جریدے کے سینیئرصحافی کو بھیج دیا۔ اس بات کا دعویٰ اٹلانٹک میگزین کے ایڈیٹر ان چیف جیفری گولڈبرگ نے کیا ہے۔ جیفری گولڈبرگ کا کہنا ہے کہ دنیا […]
جدہ (پی این آئی) سعودی حکومت نے حج 2025کے زائرین کے لیے میننجائٹس ویکسین لازمی قراردے دی۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے اعلان کے مطابق حج میں تمام شہریوں اورغیرملکیوں کومیننجائٹس ویکسین لگوانا ہوگی، ویکسینیشن کے بغیر کسی کو بھی حج کرنےکی اجازت نہیں […]
سعودی عرب نے پاکستانی مسافروں کے لیے روابط کو مزید مستحکم کردیا ہے۔ سعودی عرب ایک بڑے عالمی کاروباری، سیاحتی مرکز کے طور پر ابھر رہا ہے، پاکستانی مسافر بھی بین الاقوامی سفر کے لیے مملکت کی جانب بڑھتی دلچسپی کا اظہار کرتے ہیں۔ترجمان […]
اسلامی نظریاتی کونسل آسٹریا اور مرکزی اسلامک سینٹر ویانا نے عیدالفطر 30 مارچ بروز اتوار کو منانے کے اعلانات کردیئے۔ آسٹریا بھر کے چھوٹے بڑے شہروں اور دارالحکومت ویانا کی مختلف مساجد میں عیدالفطر کی نمازوں کے اوقات کے شیڈول جاری کردیئے گئے۔مرکزی اسلامک سینٹر […]
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں بھارتی پنجاب کو خالصتان بنانے کے لیے ہونے والے ریفرنڈم میں ووٹنگ کا سلسلہ کامیابی سے مکمل ہو گیا۔ اس ریفرنڈم میں 35 ہزار سے زائد سکھوں نے بھرپور شرکت کی، جسے سکھ کمیونٹی کی جانب سے […]
اسلام آباد: امریکی حکام نے کہا ہے کہ ریاست ورجینیا کے مشرقی ضلع کی سابق امریکی اٹارنی جیسیکا ایبر سنیچر کو اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں، این ڈی ٹی وی کے مطابق 43 سالہ جیسیکا، جنہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنوری میں […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر دیا۔ کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا کہنا ہے کہ وہ کینیڈا کے لوگوں سے ‘مضبوط مینڈیٹ’ چاہتے ہیں۔کارنی نے بتایا کہ انہوں نے پارلیمنٹ […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) دہلی ہائی کورٹ کے جج یشونت ورما نے اپنے گھرسے بڑی مقدار میں جلے ہوئے نوٹوں کے نکلنے کے واقعے کو بالکل بے وقوفانہ اور ناقابل یقین قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کےمطابق بھارتی سپریم کورٹ نے ہفتے کو جسٹس یشونت […]
سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی نے ایک ہفتے کے دوران 25 ہزار غیر قانونی تارکین کو گرفتار کیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی نے سعودی پریس ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) بنگلادیش کی عبوری حکومت نے کہاہے کہ اس کا معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت پر پابندی عائد کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک حکومتی بیان میں کہا گیا ہے کہ سابقہ حکومت […]