سونے کے زیورات کا غیر قانونی کارخانہ سیل، 9غیر ملکی گرفتار کر لیے گئے

جدہ (آئی این پی)جدہ میں وزارت تجارت کی تفتیشی ٹیم نے غیر قانونی طور پرقائم سونے کے زیورات تیارکرنے کا کارخانہ سیل کرکے وہاں کام کرنے والے 9 غیر ملکی کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔کارخانے سے برآمد ہونے والے 5 کلو گرام سونے کے […]

کورونا سے چھٹکارا، کہاں کہاں نرسری، پرائمری اور سیکنڈری اسکول کھل گئے؟ کیا کیا احتیاطیں کی جا رہی ہیں؟

بیجنگ/ماسکو/لندن(آئی این پی)چین، روس، برطانیہ، فرانس اور دیگر یورپی ممالک میں کورونا کی وجہ سے کئی ماہ سے بند اسکولز کھول دیے گئے۔ہاتھ دھونے، ماسک لگانے اور فاصلے سے بیٹھنے کی لازمی ہدایات کے ساتھ بچوں نے کئی ماہ بعد اسکول میں پہلا دن گزارا، […]

ہوائی، دنیا کی سب سے بڑی بحری جنگی مشقیں، امریکی بحریہ کے زیر استعمال جہاز کو میزائل اور گولہ بارود سے تباہ کر دیا گیا، کیا وجہ بنی؟

ہونولولو (آئی این پی) دنیا کی سب سے بڑی بحری جنگی مشقیں ہوائی کے قریب سمندر میں جاری ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مشقوں میں امریکی بحریہ کے زیر استعمال پرانے جہاز ڈرہم کو میزائل اور گولہ بارود برسا کر تباہ کرنے کا […]

اسرائیل کو تسلیم کر کے امارات نے اسلامی دنیا اور فلسطینیوں سے غداری کا ارتکاب کیا ہے،ایرانی سپریم لیڈرکا دھواں دار خطاب

تہران (این این آئی) ایران کے رہبرِاعلی آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو تسلیم کرکے اسلامی دنیا اور فلسطینیوں سے غداری کا ارتکاب کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے نے ایک نشری تقریر میں […]

صدر ٹرمپ کے داماد نے عرب ملکوں سے امیدیں لگا لیں، امارات کے بعد امید ہے باقی عرب ممالک بھی اسرائیل سے معاہدہ کریں گے،جیرڈ کوشنز کی بحرین کے شاہ سے گفتگو

منامہ (این این آئی)بحرین کے شاہ حمد بن عیسی بن سلمان آل خلیفہ نے کہا ہے کہ خط خلیج میں استحکام کا انحصار سعودی عرب پر ہے۔بحرین کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق انھوں نے یہ بات وائٹ ہائوس کے مشیراور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے […]

بڑی قوموں کی بڑی باتیں، کچرے کو کم کرنے کیلئے ایک اور بڑا فیصلہ، شاپنگ بیگ کی قیمت دگنی کر دی جائے گی

لندن (پی این آئی)بڑی قوموں کی بڑی باتیں، کچرے کو کم کرنے کیلئے ایک اور بڑا فیصلہ، شاپنگ بیگ کی قیمت دگنی کر دی جائے گی، برطانیہ میں تمام خوردہ فروش اگلے سال اپریل سے شاپنگ بیگ کی دوہری قیمت ادا کریں گے جو تقریباََ […]

کس اسلامی ملک نے غیر مسلموں کی تمام عبادتگاہیں کھولنے کا اعلان کر دیا؟ کن افراد کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی؟

ابوظہبی (پی این آئی)کس اسلامی ملک نے غیر مسلموں کی تمام عبادتگاہیں کھولنے اعلان کر دیا؟ کن افراد کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی؟ متحدہ عرب امارات نے ابوظہبی میں غیر مسلموں کی تمام عبادت گاہیں کھولنے کا اعلان کیا ہے، تاہم صرف تیس […]

اسرائیل سے امن معاہدہ مسئلہ فلسطین کی قیمت پر نہیں کیا گیا، امارات فلسطینیوں کا دوسرا وطن ہے ، ابوظہبی مشرقی بیت المقدس پر مشتمل آزاد فلسطینی ریاست کے مطالبے پر قائم ہے، ، متحدہ عرب امارات نے واضح کر دیا

دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات(یو اے ای)کے ولی عہد محمد بن زید النہیان نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات اب بھی فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے پرعزم ہے اور اسرائیل سے امن معاہدہ اس کی قیمت پر نہیں کیا گیا۔تل ابیب سے پہلی […]

تمام 22 عرب ریاستیں اسرائیل کو بہت جلد تسلیم کرنیوالی ہیں، امریکی شخصیت نے بڑا دعویٰ کر دیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےمشیر اورداماد جیریڈ کشنر نے دعویٰ کیا ہے کہ تمام 22 عرب ریاستیں اسرائیل کو بہت جلد تسلیم کرلیں گی، اس حوالے سے باقاعدہ اعلان بہت جلد متوقع ہے۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کو […]

پاکستان کا انتہائی قریبی مسلم دوست ملک جس میں بھارتی شہریوں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی

کوالالمپور (پی این آئی ) اسلامی ملک نے بھارتی شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی، کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر بھارت، انڈونیشیا اور فلپائن کے شہریوں کو ملائشیا میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشیا نے بھارت […]

سعودی عرب، ترکی یا پھر پاکستان؟ کونسا مسلم ملک اسلامی دنیا کی قیادت کرنے کا اہل ہے؟ حیران کن سروے رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان اسلامی دُنیا کی واحد ایٹمی طاقت ہے جو ایک مضبوط فوج اور دفاعی نظام رکھنے کے ساتھ جغرافیائی طور پر بھی بہت اہمیت کا حامل ہے۔ اسلامی ممالک میں بھی آبادی کے لحاظ سے دُنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے۔ […]

close