بھارت جنگ کے نام سے ہی فرار ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھارتی ریاست کرناٹک کے وزیرِ اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ جنگ کی کوئی ضرورت نہیں، پہلگام واقعہ سیکیورٹی کی ناکامی ہے، جنگ کے حق میں نہیں ہیں۔ اس حوالے سے وزیرِ اعلیٰ سدارامیا […]
دھماکا، 195 افراد زخمی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایران کے شہر بندر عباس میں شاہد راجئی پورٹ پر دھماکا ہوا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکا میں 195 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔دھماکا راجئی پورٹ پر عمارت میں ہوا ہے۔زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، فوری طور […]
تھائی لینڈ کے شہر چام کے قریب تربیتی پرواز پرمامور ایک طیارہ سمندر میں گر کر غرقاب ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طیارہ حادثے میں تمام چھ افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات تھیں تاہم تازہ اطلاعات کے مطابق جہاز کا پائلٹ معجزانہ طور پر محفوظ […]
مودی سرکار کے یکطرفہ جارحانہ اقدامات کے بعد پاکستانی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کو لینے کے دینے پڑ گئے۔ اپنے ہی غلط فیصلوں سے یومیہ کروڑوں روپے کا نقصان ہونے لگا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی فضائی حدود بند ہونے سے بھارتی ایئر […]
روس کے دارالحکومت میں جمعے کے روز روسی فوج کے ایک اعلیٰ جنرل یاروسلاو موسکالک کی کار میں دھماکے سے موت ہو گئی۔ 59 سالہ جنرل موسکالک بالاشیکھا، ماسکو میں نیسٹیروف بولے ورد پر واقع اپنی گاڑی میں سوار تھے تو ان کی کار […]
ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی روایت توڑنے کا اشارہ دے دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تیسری بار صدارتی الیکشن لڑنے کا واضح ترین سگنل دیدیا۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں صدر ٹرمپ خود بھی کہہ چکے ہیں کہ وہ تیسری بار الیکشن لڑنے کے […]
بھارت نے ایک اور اوچھی حرکت کرتے ہوئے حکومت پاکستان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بلاک کر دیا۔ گورنمنٹ آف پاکستان کے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) ہینڈل کو بھارت میں بند کیا گیا ہے ، اس سے قبل بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام […]
مارچ 2025 میں، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک ’خفیہ‘ پینٹنگ تحفے میں دی۔ یہ پینٹنگ، جو اس وقت عوامی نظروں سے اوجھل رکھی گئی تھی، اب روس کے ممتاز مصور نیکاس سفرونوف کی جانب سے سی این این کو […]
تھانے میں توڑ پھوڑ، فائرنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی کے ڈیفنس تھانے میں قانون کے طلبہ نے توڑ پھوڑ اور پولیس اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 2 طلبہ کو اہلکاروں نے تلاشی کے لیے روکا جس پر تلخ کلامی ہوئی، وکلاء […]
روسی دارالحکومت ماسکو میں تین دھماکے سنے گئے ہیں، جس کے بعد بزنس سینٹر میں دھویں کے بادل چھاگئے، کسی جانی یا مالی نقصان کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق روسی دارالحکومت ماسکو میں 3 دھماکے سنے گئے ہیں، جس کے بعد […]
سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں پرمٹ کے بغیر آج سے داخلے پر پابندی لگادی گئی ’مکہ پرمٹ‘ کے لیے وزارت داخلہ نے ابشر اور مقیم پلیٹ فارم پر ’تصریح پورٹل‘ لانچ کیا ہے جس کے ذریعے پرمٹ جاری کرایا جاسکتا ہے، حج […]