شدید طوفان، 23 افراد ہلاک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امریکا میں شدید طوفان کے باعث ہونے والے حادثات میں 23 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاستوں کینٹکی اور میزوری میں ہوا کے بگولوں اور شدید طوفان نے تباہی پھیلادی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مختلف حادثات میں […]
 
							
 
			 
			 
			 
			 
			 
			 
			 
			 
			 
			 
			