فرانسیسی صدر کو انکی اہلیہ نے تھپڑ ماردیا، ویڈیو منظر عام پر آگئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فرانسیسی صدر ایمانول میکرون کو ان کی اہلیہ کی جانب سے تھپڑ مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون ویتنام کے دورے پر موجود ہیں، وہ […]