فائرنگ، 2 ہلاک۔۔۔۔۔۔۔۔ امریکا کی شمال مشرقی ریاست آئیڈاہو میں آگ بجھانے کے دوران متعدد فائر فائٹرز پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ Coeur d’Alene شہر میں پیش آیا ہے۔ آئیڈاہو پولیس […]
