روس کے امُر ریجن میں ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں سوار تمام 49 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ روسی ایئر ٹریفک کنٹرول کے مطابق طیارے سے رابطہ اچانک منقطع ہوگیا تھا۔ روسی خبر رساں ادارے نے تصدیق کی ہے کہ […]
سابق کورین گلوکاری ٹیئل کو جنسی زیادتی کیس میں ساڑھے تین سال قید کی سزا سُنا دی گئی۔ کوریا کی نیوز ایجنسی کے مطابق سیئول کی ایک عدالت نے کے پاپ بوائے بینڈ این سی ٹی کے سابق رکن ٹیئل کو اجتماعی زیادتی کے مقدمے […]
پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کے بیٹے، قاسم اور سلیمان، نے پاکستان آمد سے قبل امریکا میں سابق انٹیلیجنس چیف اور سابق صدر ٹرمپ کے مشیر رچرڈ گرینل سے ملاقات کی۔ رچرڈ گرینل، جو سابق وزیرِاعظم عمران خان کی رہائی کے حامی ہیں، […]
چین نے دریائے برہمپترہ پر ڈیم کی تعمیر کا آغاز کر دیا ہے، جس سے بھارت میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ آپریشن سندور میں ناکامی کے بعد بھارت کو سفارتی محاذ پر ایک اور دھچکا لگا ہے۔ لداخ اور اروناچل پردیش کے […]
امریکا نے اقوام متحدہ کے تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی ادارے یونیسکو سے علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کی وجہ اسرائیل مخالف جذبات کے پرچار اور امریکی مفادات سے متضاد پالیسیوں کو قرار دیا گیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی […]
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر سابق صدر براک اوباما کی ہتھکڑیاں پہنے اور جیل میں قید ہونے کی ایک مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ ویڈیو شیئر کی ہے۔ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایف بی […]
بنگلہ دیش میں ایئر فورس کا تربیتی طیارہ ایک کالج کے احاطے میں گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہوگئی ہے جبکہ 100 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ امدادی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ غیر ملکی […]
ماسکو: روس کے سرد شمال مشرقی علاقے یاکوتیا میں کان کنوں کو لے جانے والی بس خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی۔ روسی حکام کے مطابق بس ایک کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد ہلاک جبکہ 20 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں […]
متحدہ عرب امارات نے اُن افغان باشندوں کی بڑے پیمانے پر ملک بدری کا عمل شروع کر دیا ہے جنہیں 2021 میں امریکی انخلاء کے دوران عارضی طور پر امارات منتقل کیا گیا تھا۔ مغربی اور عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق، اماراتی حکام نے تصدیق […]
ایران کے بعد روس بھی زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا، جس کے باعث عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیوسائنسز (GFZ) کے مطابق، اتوار کے روز روس کے مشرق بعید میں کامچاٹکا کے ساحل کے قریب 6.6 شدت […]
بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حالیہ بھارت-پاکستان فوجی جھڑپ کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوے سے متعلق قوم کو حقائق سے آگاہ کریں، جس میں کہا گیا تھا کہ تصادم کے دوران […]