اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں کے لیے ممکنہ موسمی صورتحال پر الرٹ جاری کردیا ہے، جس میں 31 جولائی تک شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ کے خطرات کی نشاندہی کی گئی ہے۔ پنجاب کے مختلف شہروں بشمول لاہور، سرگودھا، […]
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے، جب کہ تیز ہوائیں چلنے اور صبح و رات کے وقت بوندا باندی یا ہلکی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ […]
محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے والا ہے۔ آج سے مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی، جس کے نتیجے میں آج سے جمعرات کے دوران اسلام […]
شمالی چین کے صنعتی شہر باؤڈنگ میں صرف 24 گھنٹوں کے دوران 448 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی، جو اس علاقے میں اوسطاً ایک سال کی بارش کے برابر ہے۔ شدید بارش کے باعث فلیش فلڈز، بجلی کی بندش اور سڑکوں و […]
محکمہ موسمیات نے اتوار سے 31 جولائی کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ مون سون ہواؤں کے زیر اثر اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان […]
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آج مزید موسلا دھار بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ درختوں، بل بورڈز اور غیر محفوظ تعمیرات سے دور رہیں۔ این ڈی […]
چلاس: بابوسر ٹاپ پر کلاؤڈ برسٹ کے باعث آنے والے شدید فلیش فلڈ نے دیامر کو لپیٹ میں لے لیا، جس کے بعد علاقے میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ اب تک سیلابی ریلے میں بہہ کر 5 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، جن میں […]
ملک کے مختلف علاقوں میں جاری شدید مون سون بارشوں کے باعث عوام کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت جاری کردی گئی ہے، جبکہ ملک بھر میں ریسکیو اداروں کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری […]
راولپنڈی اور اسلام آباد میں ہونے والی تیز بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے، مختلف علاقوں میں گھروں اور سڑکوں پر پانی داخل ہوگیا ہے۔ راولپنڈی کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی فیز 8 اور ملحقہ دیہات میں بھی بارش کا پانی داخل ہوگیا، جن […]
لاہور: صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج سے مون سون کی مزید بارشوں کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق مون سون بارشوں کا چوتھا اور نسبتاً طاقتور سلسلہ 25 جولائی تک جاری رہے گا۔ محکمے کے مطابق […]