ایمرجنسی نافذ

چلاس: بابوسر ٹاپ پر کلاؤڈ برسٹ کے باعث آنے والے شدید فلیش فلڈ نے دیامر کو لپیٹ میں لے لیا، جس کے بعد علاقے میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ اب تک سیلابی ریلے میں بہہ کر 5 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، جن میں […]

شدید بارشیں، عوام کے لیے الرٹ جاری

ملک کے مختلف علاقوں میں جاری شدید مون سون بارشوں کے باعث عوام کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت جاری کردی گئی ہے، جبکہ ملک بھر میں ریسکیو اداروں کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری […]

راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش، نشیبی علاقے زیر آب، رین ایمرجنسی نافذ

راولپنڈی اور اسلام آباد میں ہونے والی تیز بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے، مختلف علاقوں میں گھروں اور سڑکوں پر پانی داخل ہوگیا ہے۔ راولپنڈی کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی فیز 8 اور ملحقہ دیہات میں بھی بارش کا پانی داخل ہوگیا، جن […]

شدید مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

لاہور: صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج سے مون سون کی مزید بارشوں کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق مون سون بارشوں کا چوتھا اور نسبتاً طاقتور سلسلہ 25 جولائی تک جاری رہے گا۔ محکمے کے مطابق […]

بارشیں ہی بارشیں ، کہاں کہاں ؟ اہم خبر آ گئی

ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، اور محکمہ موسمیات نے 25 جولائی تک مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ اس صورتحال کے پیش نظر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ممکنہ سیلابی صورتحال کے خدشے کے […]

مون سون بارشوں کے پیش نظر حکومت کے ہنگامی اقدامات

کراچی: حکومت سندھ نے مون سون کی متوقع بارشوں کے پیش نظر بھرپور تیاریوں کا دعویٰ کیا ہے۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کے مطابق تمام بلدیاتی اداروں کے عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں اور ان کی 24 گھنٹے موجودگی لازمی […]

آج پھر برسیں گے بادل، جانیں کب اور کہاں ہوگی بارش؟

لاہور: پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج بھی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق بالائی علاقوں میں موسلا دھار بارش کے امکانات موجود ہیں، جس کے پیش نظر کنٹرول روم اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشن سینٹرز کو الرٹ کر […]

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، موسم خوشگوار، بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں صبح کے وقت اچانک تیز بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا۔ قصور، پاکپتن، کمالیہ، سرگودھا، چیچہ وطنی، چنیوٹ اور وہاڑی میں موسلا دھار بارش ہوئی، جبکہ آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ […]

موسم کی کروٹ: بارش، حادثات اور سانحات

اسلام آباد سمیت پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں آج بارش کی پیشگوئی ہے۔ اتوار کے روز مری، سوات، میانوالی، جھنگ، اٹک اور جنوبی وزیرستان میں بارش ہوئی۔مالاکنڈ میں دیوار گرنے سے دو بہنیں جان کی بازی ہار گئیں، […]

close