شدید بارشیں، پانی گھروں میں داخل ہو گیا

تھرپارکر، بدین، ٹھٹہ، عمرکوٹ، میرپورخاص، ٹنڈوالہیار، سانگھڑ اور حیدرآباد سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ کئی شہروں میں نشیبی علاقوں اور سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔میرپورخاص میں دو روز […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات سے 31 اگست کے دوران شدید /موسلادھار بارشوں کے باعث سندھ، بلوچستان اورجنوبی پنجاب کے نشیبی علاقے زیرآب آنے کا خطرہ ہے۔   ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی ندی نالوں ، کراچی، حیدر آباد، دادو، قلات، […]

2 سے 3 دن میں 200 ملی میٹر تک بارش کی پیشگوئی

کراچی (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں 2 سے 3 دن میں 200 ملی میٹر تک بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ کراچی سمیت سندھ کےکئی مقامات پر 31 اگست تک وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے، تیز ہواؤں […]

شہری ہوجائیں تیار۔۔محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید بارشوں کا امکان ہے،بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے ایک شہری جاں بحق ،5 زخمی جبکہ 45 جانور ہلاک ہوگئے ۔ ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں […]

مون سون نیا سسٹم پاکستان میں داخل، کہاں کہاں جل تھل ہو گا؟

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مون سون سسٹم کا مرکز سندھ میں داخل ہو چکا ہے۔ نجی ٹی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سردار سرفراز نے کہا ہے کہ ڈیپ ڈپریشن کا مرکز ننگر پارکر کے قریب ہے، آئندہ 24 گھنٹوں میں […]

خوفناک بارشوں کی پیشنگوئی کردی گئی

کراچی (پی این آئی) شہر قائد میں متوقع بارشوں سے صورتحال خوف ناک حد تک خراب ہو نے کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے جبکہ مون سون میں ہلکی اورتیز بارشوں سے شہر […]

بارشوں کاطوفانی سپیل شروع، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خبردار کردیا

کراچی(پی این آئی) کراچی کے مضافاتی علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا، ملیر، گلشن حدید، اسٹیل ٹاون سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواوں کے ساتھ بادل برس پڑے۔ تفصیلات کے مطابق مون سون کا طوفانی اسپیل کراچی پہنچ گیا، مختلف علاقوں میں دھواں […]

آئندہ چند روز میں موسلا دھار بارشیں، کون کون سے علاقے متاثر ہوں گے؟

کراچی(پی این آئی): چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے وزیراعلیٰ سندھ کو کراچی میں 27 سے 31 اگست کے دوران متوقع موسلا دھار بارش سے آگاہ کیا جس پر مراد علی شاہ نے تمام بلدیاتی اداروں کو متحرک رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔ کراچی میں […]

close