بارشوں کا ایک اور طاقتور اسپیل؟الرٹ جاری کردیا گیا

ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کے نئے اسپیل کی پیش گوئی کے بعد پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ پنجاب میں انتظامات اور ہدایات پنجاب میں مون سون بارشوں کا آٹھواں اسپیل متوقع ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم […]

کراچی میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے 27 سے 30 اگست تک سندھ سمیت ملک بھر میں مزید بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 23 سے 25 اگست کے دوران کراچی، سکھر، لاڑکانہ، شہید بینظیر آباد، دادو، جیکب آباد اور جامشورو میں بارش متوقع ہے۔ […]

شدید بارشیں ، ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا

محکمہ موسمیات کی جانب سے 23 سے 26 اگست کے دوران خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے، جس کے پیش نظر صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے تمام متعلقہ ضلعی انتظامیہ اور اداروں کو […]

گرج چمک کے ساتھ بارش، کہاں کہاں پانی برسے گا؟

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اکثر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ درمیانی شدت کی بارش کا امکان ہے، جبکہ چند علاقوں میں موسلادھار بارش بھی متوقع ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی […]

ملک بھر میں موسم کے تیور کیسے رہنے والے ہیں ؟ اہم خبر آ گئی

پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، تاہم وسطی سندھ، جنوبی بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا […]

شدید بارش اور سیلاب کی وارننگ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے سندھ کے مختلف اضلاع میں آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے خدشے کے پیش نظر وارننگ جاری کر دی ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق متاثرہ اضلاع […]

رین ایمرجنسی سیل قائم، ہیلپ لائن نمبرکیا ؟جانئے

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی ہدایت پر گورنر ہاؤس میں رین ایمرجنسی سیل قائم کر دیا گیا۔ ترجمان کے مطابق کراچی میں بارش اور ٹریفک سے متاثرہ شہری ہیلپ لائن 1366 پر رابطہ کریں، گورنر سندھ کی ہدایت پر متاثرہ افراد کو بروقت ریلیف فراہم […]

شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے بیشتر علاقوں کے لیے شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے الرٹ کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے متعدد علاقوں میں سیلابی صورت حال کا […]

مون سون کے مزید 2 خطرناک اسپیل، این ڈی ایم اے نے خبردار کر دیا

چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں مون سون کے مزید دو اسپیل آ رہے ہیں جو موجودہ اسپیل سے بھی زیادہ سخت ہوں گے۔ وفاقی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے […]

موسلا دھار بارش کی پیش گوئی، کہاں کہاں جل تھل ہو گا؟

کراچی: موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے شہر قائد میں شدید بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ منگل اور بدھ کو موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ کراچی […]

close