اسموگ کی بڑھتی ہوئی شدت ، عوام کیلئے اہم ہدایات جاری

لاہور: پنجاب میں اسموگ کی بڑھتی ہوئی شدت کو قابو کرنے کے لیے سخت اقدامات کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہنگامی بنیادوں پر ماحولیاتی قوانین کے نفاذ اور عوام کے لیے ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا ہے۔ سینیئر […]

کراچی والے گرمی کے لیے ہو جائیں تیار

کراچی والوں کو آئندہ دو دن مزید گرمی برداشت کرنا پڑے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آئندہ دو روز موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ شہر میں آج سے سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے جب کہ کراچی […]

محکمہ موسمیات نےملک کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، […]

محکمہ موسمیات کی سموگ سے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک […]

کراچی میں آج شدید گرمی، پارہ کہاں تک جائے گا؟

کراچی میں آج بھی موسم گرم رہے گا، محکمۂ موسمیات کے مطابق آج شہر کا زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ شہرِ قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم رہنے کا امکان، شہر میں آج […]

موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے اکثر اضلاع میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 7 اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی […]

محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی پنجاب سمیت ملک کے متعدد علاقوں میں دھند کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کےمطابق اتوار کے روز اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہنے کا امکان […]

کراچی والے گرمی کے لیے ہو جائیں پھر تیار

محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں کراچی میں موسم گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور زیریں سندھ کے بیشتر مقامات پر موسم گرم اور خشک رہےگا۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ شہر میں آئندہ 3 روز زیادہ سے زیادہ درجہ […]

موسم کیسا رہے گا؟ بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی

لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ٹنڈوجام ، حیدرآباد ، شہید بینظیر آباد 42، لسبیلہ چھور اور میر پور خاص میں 41ڈگری سنٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ ہفتہ کے […]

کون کون سے علاقوں میں بارش ؟ محکمہ موسمیات کی جانب سےاہم خبر

محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوااور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک […]

گرج چمک کے ساتھ بارش ،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور خطہ پوٹھوہار میں مطلع ابر آلود رہنے کے […]

close