اسلا م آباد(پی این آئی) ملک کے بعض مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری جبکہ کئی شہروں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے جبکہ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں دن کے اوقات میں موسم بدستور گرم […]
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شمالی بلوچستان ، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ،کشمیر اورخطہ پوٹھو ہار میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے مختلف حصوں میں بادلوں نے انٹری دے دی،مختلف شہروں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش سے سردی کی شدت بڑھ گئی۔ تفصیلا ت کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ کوئٹہ، چمن، زیارت، جھل مگسی، کوہلو اور جیکب آباد […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ […]
مغربی ہواوں کا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا ہے، جس کے باعث صوبے کے بیشتراضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کے علاوہ کوئٹہ، پشین، قلعہ سیف اللہ، ژوب، شیرانی، موسیٰ خیل، بارکھان، زیارت، […]
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روزاسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم صبح کے اوقات میں چند […]
سعودی محکمۂ موسمیات نے سعودی عرب کے مختلف شہروں میں آج بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔سعودی محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، ریاض و دیگر شہروں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ سعودی محکمۂ موسمیات نے بتایا […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے پنجاب سمیت ملک بھر میں سردی کی شدت اور دھند میں اضافے کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک اور سرد رہنے […]
اسلام آباد(پی این آئی )اسلام آبادکے مختلف علاقوں میں ہفتے کی شب تیز بارش ہوئی جس سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ تفصیلا ت کے مطابق وادی کاغان کے پہاڑوں اور ناران میں برفباری ہوئی، اس کے علاوہ بابوسرٹاپ، بٹہ کنڈی، جھیل سیف الملوک میں بھی […]
اسلام آباد( پی این آئی )لاہور سمیت پنجاب میں سموگ میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد پابندیوں میں بھی نرمی کر دی گئی لیکن اب محکمہ موسمیات نے آج رات سے اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کر […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے تاہم گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں مطلع ابر آلود رہنے […]