اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف اضلاع میں پیر سے بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اتوار کو مغربی ہواوں کا سلسلہ پاکستان […]
اسلام آباد(پی این آئی) راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں سال 2021 کی پہلی بارش و برفباری اتوار کے روز شروع ہونے کا امکان ہے جو منگل تک وقفہ وقفہ سے جاری رہے گی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابقبارش کا سبب بننے […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور اور اس کے مضافات میں دھند کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے ،محکمہ موسمیات نےاتوار سے منگل تک وقفے وقفے سے بارش کی پیش گوئی کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ بارش کے باعث […]
اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق جدید ترین موسمیاتی ماڈل، ریپڈ ای سی ایم ڈبلیو ایف کی مدد سے Weather Busters Pakistan موسم کا حال نے جنوری 2021 کی یہ ماہانہ پیشگوئی تیّار کی ہے۔اس ماہ مغربی ہواؤں کے […]
اسلام آباد (این این آئی)پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں (آج) اتوار سے سال کی پہلی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا اتوار سے سلسلہ منگل تک بارش برسائے گا۔پنجاب میں لاہور، گجرات، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، ساہیوال اور فیصل آباد سمیت […]
کراچی(پی این آئی) نئے سال کا پہلا دن، کراچی میں شدید سردی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، سائبیرین ہواوں نے شہر کے موسم کو مزید سرد بنا دیا، جمعہ کے روز شہر قائد میں کم سے کم درجہ حرارت صرف 5.6 ڈگری سینٹی گریڈ […]
کراچی (آئی این پی ) کراچی میں ٹھنڈی ہواوں نے بسیرا کرلیا جس سے شہر کا درجہ حرارت کم ہونے سے سردی میں مزید اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 8.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب […]
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس موٹروے زون کے ترجمان کے مطابق موٹروے M-2، ٹھوکر نیاز سے لے کر پنڈی بھٹیاں تک شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی ہے تاہم عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق اگلے 72 گھنٹوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: موسمِ سرما کی شدّت برقرآر۔ درجہ حرارت کی تفصیل۔ پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقوں میں بڑے پیمانے پر کُہرا پڑنے کا امکان۔پاکستان […]
قلات (پی این آئی) شدید سردی کی لہر، پانی کی پائپ لائنیں جم کر پھٹ گئیں، بلوچستان کے کئی علاقوں میں پارہ منفی 12 تک گرگیا، لوگ گھروں تک محصور ہو کر رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سردی کی شدید لہر نے بلوچستان اور ملک […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا،شمالی بلوچستان، کشمیراور گلگت بلتستان میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔۔پنجاب کے مید ا نی علا قوں اور بالائی سندھ میں […]