لاہور (پی این آئی) جاتی سردی پھر سے لوٹنے کو تیار ہے کیوں کہ ملک میں بارشیں برسانے والے سسٹم کی جلد پنجاب میں داخل ہونے کی پیش گوئی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے رواں ماہ فروری کے وسط […]
واشنگٹن (این این آئی)امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہو گیا۔برفباری کے ساتھ یخ بستہ ہوائیں چلنے لگیں جبکہ ساحلی علاقوں میں طوفان کے سبب صورتحال مزیدخراب ہو گئی۔ ادھر انڈیانا، پنسلوانیااورگریٹر نیویارک سٹی میں 30 انچ […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد جبکہ ملک کے بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ تاہم شمال مشرقی پنجاب میں صبح کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔گذشتہ 24 […]
اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی معروف ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق اس ماہ مغربی ہواؤں کے 5 سے 8 سلسلے پاکستان کو متاثّر سکتے ہیں۔ ملک بھر میں فروری میں ابر آلودگی معمول سے کم رہیگی جبکہ ہواؤں کی رفتار معمول کے مطابق […]
لاہور(پی این آئی )محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ اگلے 24گھنٹوں میں لاہور اور بالائی پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، اٹک، جہلم، چکوال، سرگودھا، خوشاب، میانوالی،بھکر،گوجرانوالہ، حافظ آباد، سیالکوٹ، ناروال، گجرات، منڈی بہاوالدین، قصور، شیخوپورہ، […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ منگل کے دن ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اورشمالی بلوچستان میں مطلع ابرآلود رہنے کے ساتھ چند مقامات پربارش اور برفباری کا امکان […]
اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی ویب سائٹ کے مطابق بارش کے تازہ سلسلہ کی آمد کی پیشنگوئی کر دی گئی۔2 فروری کی شام سے پاکستان کو ایک مغربی سلسلہ متاثر کرنے جا رہا ہے- اس سلسلہ کی شدت ہلکی سے معتدل جبکہ اس کا دورانیہ […]
کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کراچی کے حوالے سے اپنی پیش گوئی میں کہا ہے کہ شہر قائد میں رواں سال موسمِ سرما طویل ہونے کا امکان ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات خالد ملک کے مطابق فروری میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔انہوں نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر ،گلگت بلتستان اور بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ تاہم رات کے اوقات میں بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر […]
کراچی (پی این آئی) جاتی سردی لوٹ آئے گی، بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کو ہے، فروری کے پہلے ہفتے میں بارش اور برفباری کا امکان، سردی کا موسم طویل ہو جانے کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی کے حوالے […]
اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق ملک بھر میں مطلع صاف رہیگا اور دھوپ ہوگی۔ پنجاب میں رات سے صبح سویرے کے اوقات میں دھند بننے کی توقع ہے۔رواں ہفتے پاکستان کے کسی بھی حصّے میں بارش کا کوئی […]